the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز

بڑوانی ،29جولائی (یواین آئی)مدھیہ پردیش کے بڑوانی ضلع کے ٹھیکری تھانہ علاقے میں آگرہ -ممبئی قومی شاہراہ پر بروپھاٹک کے نزدیک کل نامعلوم بدمعاشوں نے پستول کی نوک پر دھنیے سے بھرا ٹرک لوٹ لیا ہے۔
پولیس ذرائع نے آج بتایا کہ ریاست کے گونا سے کرناٹک کے



منیگلور جارہے دھنیے سے بھرے ٹرک کے ڈرائیور کو کل پانچ نامعلوم بدمعاشوں ن بروپھاٹک کے نزدیک پستول کی نوک پر قابو میں کیا ،اس کے بعد انہوں نے ٹرک ڈرائیور کی پٹائی کی اور ٹرک لوٹ کر بھاگ گئے ۔
ٹرک ڈرائیور شنکر نے مقامی لوگوں کی مدد سے ٹھیکری پولیس کو واقعہ کی اطلاع پہنچائی ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.